پی ٹی آئی نے کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی

منگل 25 ستمبر 2018 18:54

پی ٹی آئی نے کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) پی ٹی آئی نے کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔ قرارداد پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے جمع کرائی۔

(جاری ہے)

قرارداد میں مزید کہا گیا کہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے بربریت کی مزمت کرتے ہیں عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے پاکستان کشمیری بھائیوں کی سیاسی اور اخلاقی مدد جاری رکھے گا انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کشمیریوں کو مظالم سے نجات کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں