:بچوں کے اغواہ سے والدین فکرمند اور تشویش کا شکارہیں، بچوں کے اغواہ کے واقعات کو سنجیدگی سے لیا جائے،، خرم شیرزمان

بدھ 26 ستمبر 2018 17:57

:بچوں کے اغواہ سے والدین فکرمند اور تشویش کا شکارہیں، بچوں کے اغواہ کے واقعات کو سنجیدگی سے لیا جائے،، خرم شیرزمان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2018ء) پی ٹی آئی کراچی ریجن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے بچوں کے اغوا واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں خرم شیرزمان نے کہا کہ :بچوں کے اغواہ سے والدین فکرمند اور تشویش کا شکارہیں، بچوں کے اغواہ کے واقعات کو سنجیدگی سے لیا جائے، شہریوں کا جان و مال محفوظ نہ ہونا سندھ حکومت کی نااہلی ہے، حمزہ کو اگر فوری بازیاب نہ کرایا گیا تو وزیراعلی ہاؤس پر دھرنا دینگی

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں