نقیب اللہ قتل کیس،عدالت نے راو انوار, ڈی ایس پی قمر جمیل اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیے

پیر 15 اکتوبر 2018 16:45

نقیب اللہ قتل کیس،عدالت نے راو انوار, ڈی ایس پی قمر جمیل اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2018ء) نقیب اللہ قتل کیس کے ملزمان سابق ایس ایس پی ملیر راوٴْ انوار اور ڈی ایس پی قمر احمد کی ضمانت کی منسوخی کی درخواست کی سماعت عدالت نے راو انوار, ڈی ایس پی قمر جمیل اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیی5 نومبر کوجواب داخل کیا جائے کہ کیوں نہ آپ کی ضمانت منسوخ کردی جائے یانسداد دہشتگردی عدالت نمبر 2 نے راوٴْ انوار، سابق ڈی ایس پی قمر احمد شیخ کی ضمانت منظور کر رکھی ہے۔

(جاری ہے)

نقیب اللہ کے والد کی جانب سے بیرسٹرفیصل صدیقی نے ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر کی ہے۔ عدالت نے ہمیں سنے بغیر اور شواہد نظر انداز کرتے ہوئے قمر احمد کی ضمانت منظور کی گئی۔ درخواستملزمان پر نقیب اللہ اور ادکے ساتھیوں کے اغوا, غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور قتل کے الزامات ہیں

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں