پولیس پالیسی اورحکمت عملی پر عمل درآمدی اقدامات پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے،آئی جی سندھ
پیر 15 اکتوبر 2018 17:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایس ایچ اوز کی تقرریوں وتبادلوں کے عمل میں میرٹ اور اہلیت اور کارکردگی کو پرکھتے ہوئے مجموعی اقدامات اٹھائیں تاہم ضروری ہیکہ جملہ اقدامات میں مفاد عامہ کا خاص خیال رکھا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کارکردگی میں اضافے کیلئے ضرورت اس امر کی ہے کہ علاقوں کی سطح پر کمیونٹی پولیسنگ کو ناصرف فروغ دیا جائے بلکہ تمام تر راست اقدامات میں دیانت داری اور سنجیدگی کو ترجیح بھی دی جائے ۔ڈاکٹرسیدکلیم امام کا کہنا تھا کہ علاقوں میں آباد لوگوں کے مسائل سنیں اور اپنے کردار اور عمل سے ایک ایسا تاثر اجاگر کریں کہ جو عوام اور پولیس کے مابین دوستانہ ماحول کے فروغ اور پائیدار رابطوں کا سبب بنے کیونکہ جرائم کے خلاف جاری جنگ میں اگر نمایاں کامیابیاں چاہتے ہیں تو ضروری ہیکہ قانون پسند شہریوں کا ہر ہرپلیٹ فارم پر احترام کیا جائے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ