نیشنل بینک انٹر ڈسٹرکٹ ٹگ آف وار چیمپئن شپ کورنگی نے جیت لی
بدھ 17 اکتوبر 2018 15:00
(جاری ہے)
اس سے قبل مینز کے سیمی فائنل مقابلوں میں ڈسٹرکٹ کورنگی نے ملیر کو اور سینٹرل نے ایسٹ کو شکست دی تھی جبکہ گرلز میں سینٹرل نے ملیر کو اور ایسٹ نے کورنگی کو زیر کر کے فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت تھے اس موقع پر مہمان خصوصی نے کہا کہ سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن مستقل مزاجی سے اپنے ایونٹس منعقد کر رہی ہے جس سے میں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ ٹگ آف وار سندھ کی واحد ایسوسی ایشن ہے جو اپنے کلینڈر ایئر کے مطابق ایونٹ منعقد کر رہی ہے ۔
سندھ کے سیکریٹری جاوید اقبال نے کہا کہ انٹر ڈویژنل سندھ ٹگ آف وار چیمپئن شپ تین نومبر کو لاڑکانہ میں شیڈول کی گئی ہے جس کے لئے تمام ڈویژن اپنی اپنی ٹیمیں تشکیل دیں تاکہ بہترین ایونٹ ہو سکے ۔کراچی کے صدر محسن علی خان نے کہا کہ انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ میں کامیابی پر میں ڈسٹرکٹ کورنگی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتاہوں کہ انٹر ڈویژنل چیمپئن شپ میں کراچی کی بہترین اور مضبوط ٹیم تیار ہو گی جو اس ایونٹ میں فتح سمیٹے گی ۔اس موقع پر ایس او اے کے سینئر نائب صدر انجینئر محفوظ الحق ،نائب صدر گلفرا زاحمد خان،کامل حسن نے بھی کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیز تقسیم کیں ۔س موقع پر ٹیکنیکل ڈائرکٹرکمانڈر (ر) محفوظ ،آرگنائزنگ سیکریٹری انتصار حیدر،محمد ندیم ،وقار احمد ،ضمیر جعفری،رفعت جہاں،حمیرا صدیقی،عظمیٰ صدیقی،نعمان الدین،نصرت حسین ،عامر صدیقی ،خالدہ افتخار،ایم اصغر،امبر نذیر،مس عائشہ،تنویر ارشد،اختر شاہین ،جاوید اقبال اور دیگر بھی موجود تھے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم