بین الاقوامی ماہرین نے 31 پراسرار اورلاعلاج امراض شناخت کرلیے
ڈاکٹروں کی ایک عالمی تنظیم نے طب کے انتہائی پراسرار اور مشکل کیسوں کو حل کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے
جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:20
(جاری ہے)
نیٹ ورک میں شامل مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے قابل ڈاکٹر اور ماہرین، مرض کے تمام پہلوں کا جائزہ لیتے ہیں جن میں علامات، بایوکیمسٹری، جینیات اور دیگر علامات کو دیکھا جاتا ہے۔
یہ ڈاکٹر کسی سراغرساں کی طرح مرض کی جڑ تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کیلیے جدید ترین ٹیکنالوجی اور ادویہ بھی استعمال کی جاتی ہیں۔اچھی بات یہ ہے کہ اس کیلیے باقاعدہ طور پر ایسے مریضوں کو تلاش کیا جارہا ہے۔ اس کے اخراجات مختلف اداروں کی مالی مدد سے پورے کیے جاتے ہیں اور مریض پر کوئی بوجھ نہیں پڑتا۔ یو ڈی این کے مطابق مریض کو ایک جگہ بلاکر تمام ڈاکٹر اس کے پاس پہنچتے ہیں۔اپنے اعلان کے بعد اس تنظیم کو 2780 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے 1,179 قبول کرلی گئیں اور مزید 907 ابھی غور کے مراحل میں ہیں۔ یو ڈی این کے مطابق انہوں نے 382 پراسرار معاملات کو 35 فیصد تک حل کرلیا ہے۔ ایک کیس کی 80 فیصد تشخیص مکمل ہونے کے بعد تنظیم قابلِ عمل معلومات فراہم کرے گی جن میں دواں یا علاج میں تبدیلی، نئے ٹیسٹ اور مریض کے خاندان کی اسکریننگ وغیرہ شامل ہیں۔اب تک یہ تنظیم 31 نئی کیفیات یا بیماریوں کو نوٹ کرچکی ہے۔ بعض مریض اپنی کیفیت کی تفصیلات جان کر اطمینان کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ مرض کا پتا چل جانا بھی ان کیلیے اطمینان کی وجہ بنتا ہے۔ ایک مریض کے جسم میں طویل عرصے سے لیکٹک ایسڈ جمع ہورہا تھا جو جان لیوا ثابت ہوسکتا تھا۔ آخری مرحلے میں مائٹوکونڈریائی جین میں کچھ تبدیلی نوٹ کی گئی اور اس کا علاج ممکن ہوا۔ماہرین پرامید ہیں کہ اس سے عالمی سطح پر ان کئی امراض کے علاج میں بہت مدد ملے گی جو ایک عرصے سے لاعلاج تصور کیے جاتے رہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کا جوش عروج پر پہنچ گیا
پی ایس بی نیشنل کوچنگ سنٹرکراچی کی جدید طرزتعمیرکا فیصلہ
جماعت اسلامی کی جانب سے جیکب آباد میں جے آئی یوتھ کے رہنما سے ڈکیتی کی مذمت
مہنگائی قابو کرنے کو اہم ترجیح، سدباب کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں،مفتی عدنان مدنی
نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
عمرہ بھی حج کی طرح گناہوں سے معافی کا ذریعہ ہے، ملک انورستار
دہشتگردی پاکستان کو دنیامیں بدنام کرنے کی مذموم سازش ہے،مفتی بلال قادری
درود پاک کی برکت سے مشکلات ٹل جاتی ہیں، حاجی فضیل رضا عطاری
سیدنا امیر حمزہؓ جلیل القدر سپہ سالار، بے حد جانباز ، دلیر اور جانثار تھے، شاہ عبد الحق
ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس میں 10پاکستانی نمائش کنندگان کی شرکت
پاکستان کوتنہا نہیں چھوڑیں گے،یو اے ای قونصل جنرل نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی نوید سنادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی