کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالرسےکم ہوکر1ارب ڈالرہونےکا امکان
خسارے میں کمی روپے کی گرتی قدر کے بعد بہتر مالی پالیسیاں ہیں، درآمدات میں اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوا، درآمدات میں اضافے کی وجہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہے، ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اکتوبر 2018 19:02
(جاری ہے)
سعودی عرب، چین، یو اے ای سے مالی تعاون پرمذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 82 لاکھ ڈالرکی کمی ہوئی۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 61 کروڑ ڈالرہوگئے۔ مزکری بینک کے ذخائر 21 کروڑ 89 لاکھ ڈالرکم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب 8 کروڑ ڈالرہوگئے۔ شیڈول بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کم ہوکر 6 ارب 52 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ واضح رہے حکومت نے انتخابی مہم کے دوران آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا عہد کیا تھا۔ تاہم حکومتی اقتصادی اقدامات سے معیشت خسارے میں اور ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں 135ڈالر سے زائد ہوچکی ہے۔ حکومت نے معاشی مشکلات کو دیکھتے ہوئے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔ تاہم اب حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث بھی مالی خسارہ کم ہونے لگا ہے۔ اسی طرح پاکستان کے آئی ایم ایف پروگرام پر عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا کہ رواں مالی سال جاری خسارہ 4اعشاریہ 6 فیصد رہے گا۔ سی پیک منصوبے کے قرضوں سے مالیاتی مسائل بڑھے ہیں، بیرونی ادائیگیوں کے لیے 7سے 8ارب ڈالرز درکار ہیں اور زرمبادلہ کے ذخائر دو ماہ کی درآمدات کے لیے بھی کافی نہیں ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ