وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریا کی سفیر کی ملاقات

جمعہ 19 اکتوبر 2018 22:30

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریگیٹ بلہا نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل راجا کامران بابر تجمل اور وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو بھی شریک تھے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سندھ میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پر تبادلہ خیال اور ثقافتی سرگرمیوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں