رکن صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی

منگل 23 اکتوبر 2018 19:51

رکن صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2018ء) کراچی کی مقامی عدالت نے رکن صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی کردی ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو سابق وزیر اطلاعات سندھ اور رکن صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن اور دیگر ملزمان کو شرآب برآمدگی کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزمان کو مقدمہ کی نقول فراہم کی گئیں جبکہ مقدمہ کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی کردی آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرد جرم عائد کیئے جانے کا امکان ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں