کراچی میں جاں بحق ہونے والے 2 بچوں کا پوسٹ مارٹم مکمل
بچوں کی نمازِ جنازہ کچھ دیر میں ادا کی جائے گی،والدہ ابھی بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں،ڈاکٹر کے مطابق ابتدائی طور بچوں کی موت کی وجہ فوڈ پوائزنگ لگتی ہے
مقدس فاروق اعوان پیر 12 نومبر 2018 12:34
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق جاں بحق کی شناخت ڈیڑھ سالہ احمد اور 5 سالہ محمد کے نام سے ہوئی ہے، ایس ایس پی ساتھ پیر محمد شاہ کے مطابق متاثرین نے گزشتہ رات زمزمہ پر ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا تھا۔
کھانا کھانے کے بعد متاثرین سی ویو پر پلے لینڈ گئے جہاں ٹافیاں بھی کھائیں، ایس ایس پی کے مطابق متاثرین جس ریسٹورنٹ، پلے لینڈ گئے انہیں سیل کردیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔آئی جی سندھ کلیم امام نے مضر صحت کھانا کھانے سے دو بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساتھ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ کراچی کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے بچوں کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعلی سندھ کوپیش کردی گئی،وزیراعلی سندھ نے کراچی بھرکے تمام ریسٹورنٹنس کوچیک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ڈائریکٹرسندھ فوڈ اتھارٹی ابرارشیخ کی جانب سے وزیراعلی سندھ کوپیش کی گئی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کچھ روزقبل متعلقہ ریسٹورنٹ کو صحت وصفائی کی صورتحال بہتربنانے کا نوٹس دیا گیا تھا جونظراندازکردیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو