تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر شاندار آغاز
افتتاحی میچ دفاعی چمپئن کراچی باسکٹ بال کلب نے عثمان باسکٹ بال کلب کوشکست دیکر جیت لیا
پیر 12 نومبر 2018 14:50
(جاری ہے)
ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے اس موقع پر اعلان کیا کہ وہ اس سال نارتھ ناظم آباد میں دو عالمی معیار کے باسکٹ بال کورٹ کی تعمیر کرائیں گے جس پر قومی اور بین الاقوامی ٹورنامنٹ منعقد ہوسکیں گے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ شاہ فیملی اپنے سربراہ ڈاکٹر سید محمد علی شاہ کی کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے مشن جاری رکھے گی اور جو ممکن مدد ہم کرسکتے ہیں کھیلوں کے فروغ کیلئے کریں گے۔ ڈاکٹر عمران علی شاہ نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان ملک میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ خصوصاً کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت کھیلوں کی ترقی اور کھیل کے تمام شعبوں میں ٹیلنٹ کو سامنے لائے گی۔ رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ سے باسکٹ بال کھیل کی ترقی، فروغ، کیلئے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے ڈاکٹر فرحان عیسیٰ اور ان کے خاندان سے اظہار تشکر کیا کہ وہ کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے کچھ دیر کورٹ پر باسکٹ بال بھی کھیلی اور کھلاڑیوں کو باسکٹ بال کے رموز سے آگاہ کیا۔ افتتاحی میچ میں کراچی باسکٹ بال کلب کی جانب سے راج کمار لکھوانی 15 ، وجی احمد 10، طلال احمد 10، اور اسد امام نے 8 جبکہ رنر ٹیم کی جانب سے حارث خان 10، نوفیل احمد 8 ، عثمان خواجہ 8، دانیال خان اور یش کمار نے 6/6 پوائنٹ اسکور کئے۔ افتتاحی تقریب میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جبکہ پولیس بینڈ نے قومی نغموں کی دھنیں بجائیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا