خرم شیر زمان کا کراچی کے کالجوں میں تدریسی آسامیاں فی الفور پر کرنے کا مطالبہ
عوام وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو ظالمانہ مذاق سمجھتے ہیں، صدر پی ٹی آئی کراچی دویژن
پیر 12 نومبر 2018 21:06
(جاری ہے)
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے اس بات پر کوئی توجہ نہیں دی کہ کراچی کے کالج تدریسی عملے کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔
صدر پی ٹی آئی کراچی کا کہنا تھا کہ 65گرلز کالجز میں مختلف کیڈرز کی کل 2628 آسامیوں میں سے تقریباً 43فیصد یعنی 1137 آسامیاں خالی ہیں۔ اسی طرح لڑکوں کے کالجز میں بھی صورتحال ابتر ہے جہاں کل 72کالجز میں1186تدریسی آسامیاں خالی ہیں جو کل 2782 آسامیوں کا تقریباً43 فیصد بنتی ہیں۔ کراچی کے سرکاری کالجز میں آسامیاں خالی ہونے کی یہ سطح ناقابل قبول ہے۔ یہ شہر اس صوبے کے لیے ٹیکس کی مد میں سب سے زیادہ حصہ دیتا ہے اور تحسین کی بجائے سندھ حکومت اس کے ساتھ سوتیلی ماں کا سا سلوک کرنے میں مصروف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تدریسی آسامیوں میں اس شدید قلت سے پوش علاقوں اور کراچی کے وسط سے طلبہ زیادہ متاثر ہو رہے ہیں کیونکہ انہیں کوچنگ سینٹرز میں جا کر پڑھائی کرنا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات الجھن کا باعث ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ ان آسامیوں کو پر کرنے میں غفلت کا مظاہرہ کر رہا ہے جبکہ تعلیم کی مد میں ہر سال اربوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔ خرم شیر زمان نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر تعلیم سندھ یہ تدریسی آسامیاں پرکرنے کے لیے فوری عملی اقدامات اٹھائیں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری