سندھ ہائیکورٹ نے 8 سالہ ننھی نیہا کے اغوا اور قتل کے مجرمان کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا

منگل نومبر 20:30

سندھ ہائیکورٹ نے 8 سالہ ننھی نیہا کے اغوا اور قتل کے مجرمان کی سزا کے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 نومبر2018ء) سندھ ہائیکورٹ نے 8 سالہ ننھی نیہا کے اغوا اور قتل کے مجرمان کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔

(جاری ہے)

منگل کوسندھ ہائی کورٹ نے مجرم بلال اور اس کی اہلیہ ریما کی سزا موت کم کر کی7 ،7 سال کردی جبکہ شریک ملزم محمد وقار کی سزا موت کوکالعدم قرار دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے تینوں ملزمان کو سزائے موت کی سنائی تھی،ملزمان نے 8 سالہ بچی نہیا کو 2013 میں اغوا قتل کیا تھا

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments