وزیر اعلی سندھ کی معروف شاعر ریحان اعظمی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت

ہفتہ 17 نومبر 2018 22:00

وزیر اعلی سندھ کی معروف شاعر ریحان اعظمی کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2018ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے معروف شاعر ریحان اعظمی کے جواں سال صاحبزادے سلمان اعظمی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جاری کردہ تعزیتی بیان میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں