بلاول بھٹو زرداری کا معروف شاعر ریحان اعظمیٰ کے صاحبزادے سلمان اعظمی ٰکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

ہفتہ 17 نومبر 2018 22:50

بلاول بھٹو زرداری کا معروف شاعر ریحان اعظمیٰ کے صاحبزادے سلمان اعظمی ٰکے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف شاعر ریحان اعظمی کے جواں سال صاحبزادے سلمان اعظمی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ریحان اعظمی اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں