اومنی گروپ کیس:عدالت نے انورمجید کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد کردیا
صائمہ مجیدکے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ‘ سماعت 6دسمبرتک ملتوی
میاں محمد ندیم منگل 20 نومبر 2018 12:42
(جاری ہے)
عدالت نے انور مجید کے وکلا اور جیل حکام سے استفار کیا کہ انور مجید کہاں ہیں؟ جس پر جیل حکام نے جواب دیا کہ انہیں لینے ہسپتال گئے تھے مگر وہاں سے میڈیکل سرٹیفکیٹ دے دیا گیا. عدالت نے سوال کیا کہ ہم نے انورمجیدکامیڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے والے ڈاکٹرکوبلایاتھاوہ کہاں ہیں‘یہ روایتی میڈیکل سرٹیفکیٹ ہے،پہلے والے میں اضافہ کرکے بھیج دیاگیا ہے. عدالت کے سوال کرنے پر انور مجید کے وکیل نے بتایا کہ انورمجیدکودل کے عارضے سمیت دیگربیماریاں لاحق ہیں، انورمجیدکادل صرف23فیصدکام کررہاہے‘ وکیل کے جواب پر عدالت کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بیماری نہیں کہ انورمجیدچل پھرنہ سکتے ہوں. عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ملزم کوبٹھانے کاعدالت کوکوئی شوق نہیں،اس نوعیت کی بیماریاں ہرچوتھے شہری کوہیں‘ آپ کہتے ہیں انورمجیدکودل کاعارضہ ہے، اب تودل کاآپریشن کرکے ایک ہفتے میں ڈسچارج کردیتے ہیں‘یہ بتائیں انورمجیدکوایک ماہ سے کیوں رکھا ہواہے‘ عدالت نے یہ بھی کہا کہ کیس میں کسی بھی صورت التوا نہیں چاہتے. جواب میں ملزم کے وکیل نے کہا کہ ذاتی معالج نے طبعیت کی خرابی کے باعث اسٹنٹ نہیں ڈالا، انورمجیدکوطبیعت خرابی کے باوجودجیل لےجانے سے مزیدخراب ہوئی. وکیل کے جواب پر عدالت کا موقف تھا کہ ڈاکٹرکووضاحت کے لیے بلایا تھابیماری کے بارے میں آگاہ کریں‘ ساتھ ہی ساتھ عدالت نے ان کے وکیل کو حکم دیا کہ آپ انورمجیدکا دستخط شدہ وکالت نامہ جمع کرائیں. ہمیں انورمجیدکے وکالت نامے اورکیس آگے چلنے سے غرض ہے. عدالت نے ملزمان کے وکلا کومقدمات کی نقول فراہم کرتے ہوئے آئندہ سماعت 6دسمبرتک ملتوی کردی‘ عدالت نے عندیہ دیا کہ آئندہ سماعت پرملزمان پرفردجرم عائدکی جائےگی.
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
چیئرمین این ٹی سی نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں متعدد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا