کراچی ،کراچی منی پاکستان اور عالم اسلام کا ایک اہم اور بڑا شہر ہے ، سینیٹر سرا ج الحق
جماعت اسلامی کے کارکنوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں ، ، انتہائی مشکل اور کٹھن حالات میں بھی دعوت دین اور خلق خدا کی خدمت کا فریضہ انجام دیا ہے ،امیر جماعت اسلامی کا تقریب حلف بردار ی سے خطاب
اتوار 9 دسمبر 2018 20:20
(جاری ہے)
تقریب میں ضلعی امراء محمد اسلام ، ، توفیق الدین صدیقی ،عبد الجمیل خان ، ، محمد یونس بارائی ،سیف الدین ایڈوکیٹ ، سید عبد الرشید ،محمد اسحاق خان ، محمد یوسف ،فاروق نعمت اللہ اورمنعم ظفر خان نے حلف پڑھ کر اپنی ذمہ داری کا حلف لیا ، اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو و دیگر بھی موجود تھے ۔
سراج الحق نے عبوری امراء کے لیے استقامت اور کامیابی کی دعا کرتے ہوئے کہاکہ رب کریم تمام ذمہ داران کو اس عہد کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ انہوں نے کہاکہ اقامت دین کا کام ایک عظیم اور مقدس کام ہے ، حضرت آدم ؑ سے لے کر نبی کریم ؐ کے زمانے تک تمام انبیاء کرام اقامت دین کا کام کرتے رہے اور آج یہ کام پوری امت پر فرض ہے کہ معاشرے میں اقامت دین کی جدوجہد کی جائے ۔موجودہ دور میں انسان مادہ پرستی کی زندگی اور مال کمانے میں مصروف ہے لیکن غلامان رسول ؐ اور اقامت دین کے مجاہد دین کی اشاعت اور رضائے الہیٰ کے حصول میں لگے رہتے ہیں اور یہی ہمارے نبی ؐ کی شان تھی کہ جو دنیا سے بے نیاز ہوکر مخلوق کو متحد ومتفق کرنے اور دین کے غلبے کی جدوجہد کرتے رہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہماری لڑائی کسی کی ذات کے لیے یا صرف اقتدار کے لیے نہیں بلکہ اللہ کے دین کو غالب کرنے کے لیے ہے ، اللہ تعالیٰ ہماری کاوشوں اور جدوجہد کو قبول کرے یہی ہمارے لیے آخرت میں نجات اور جنت کے حصول کا ذریعہ ہے ، انہوں نے کہاکہ معاشرے میں بے شمار لوگ صلاحیت، مال و دولت اور علم کے لحاظ سے موجود ہیں ،لیکن اللہ کی مہربانی ہے کہ اس نے ہمیں اس کام کے لیے منتخب کیا ۔انہوں نے کہاکہ ملکی اور بیرونی سطح پر چیلنجز کا مقابلہ منظم اور متحد ہو کر ہی کیا جاسکتا ہے ، آپ کی صلاحیتیں اللہ کی امانت ہیں ان کو بہتر اور خوب سے خوب تر بنایا جائے ، راتوں کو جاگ کر اللہ کے حضور مدد اور نصرت طلب کریں اور غلطیوں ، کوتاہیوں اور نفرتوں سے درگزر کرنے کی دعا کریں ۔انہوں نے کہاکہ آنے والا کل اللہ کے دین کا ہوگا اور یہ ناممکن نہیں ، اللہ کا وعدہ ہے کہ دین غالب ہوکر رہے گا ۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار