رواں سال رینجرز نے 4031 آپریشن کیئے اور 2000 سے زائد گرفتار کئے

پیر 10 دسمبر 2018 16:51

رواں سال رینجرز نے 4031 آپریشن کیئے اور 2000 سے زائد گرفتار کئے
․کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) رواں سال رینجرز نے 4031 آپریشن کیئے اور 2000 سے زائد گرفتار کئے۔ڈی جی رینجرز سندھ نے سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 2008 میں 4388 فور رہیلرز چوری کی گئیں جبکہ 2018 میں یہ تعداد 1100 پر ا?گئی ہے 2008 میں 1465 گاڑیاں چھینی گئیں جبکہ 2018 میں یہ تعداد 165 ہیموٹرسائیکل چوری ہوکر ہمیشہ کرائم میں استعمال ہوئیں: 2008 میں 27463 موبائل فون چوری کی گئیں اور 2018 میں یہ تعداد 18486 ہی2008 میں 20946 موبائل چھینے گئے جبکہ یہ تعداد 13597 ہے، یہ دونوں سالوں سے کم ہیں ڈی جی رینجرز کے۔

(جاری ہے)

مطابق 2017 سے اسٹریٹ کرائم میں 3641 گرفتاریاں ہوئیں 2851 اسٹریٹ کرمنلز کا بریک اپ ڈی جی رینجرز نے دیاڈی جی رینجرز نے کہا کہ ان میں 648 ڈرگ پیڈلرز، 92 جیک کترے، اور 50 گیملرز ہیںاسٹریٹ کرمنلز میں 43 فیصد انڈر میٹرک ہیں اور 38 فیصد ان پڑھ ہیں 20 اسٹریٹ کرمنلز کی تعلیم 6 سال تک ہے، 27 کو ساتویں کی تعلیم ہے، 695 اٹھویں پاس ہیں، 10 بی کام ہیں: ہمیں اسٹریٹ کرمنلز کے لیے سوشل اپ لفٹ کے اقدامات کرنا ہونگیکرائم انڈیکس میں کراچی 68 پر ہے 18-2017 میں سندھ کے دیہی علاقوں میں کرائم میں کافی کمی آئی ہی:پانی کی چوری کی رینجرز کی مدد سے 57 ایف آئی آر رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں