نوجوان کسی بھی ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ اور سر مایہ ہوتے ہیں، باشعور اور مہذب اقوام نوجوانوں کو اپنا مستقبل تصور کرتی ہیں، مصطفی کمال
پیر 10 دسمبر 2018 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نئی نسل بھرپور صلاحیتوں کی مالک اور ملک کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے لیکن افسوس ہے کہ ملک میں اعلی تعلیم یافتہ نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لیکر دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبورہیں اورنوکری نہ ملنے کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکٹر، انجینئرز،کمپیوٹر انجینئرز، پروفیسر، آرکیٹیکچرز اور دیگر پروفیشنل کا روزگار کیلئے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں اور ان کی قابلیت اور صلاحتیں اپنے ملک کی بجائے کسی اورملک کیلئے استعمال ہونا ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جسے قدرت نے نہ صرف بے شمار قدرتی وسائل سے نوازا وہیں نوجوانوں کی بھی کوئی کمی نہیں ہمارے ملک کی کل آبادی کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہیانہوں نے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی حکومت میں آکر نوجوانوں کی فلاح کے لئے قومی یوتھ اسٹرٹیجی اینڈ ایکشن پلانNational Youth Strategey and Action plan) (تشکیل دیگی جس کے زریعے ہماری نوجوان آباد ی کو احساس ملکیت دے، انہیں معاشی اعتبار سے نفع بخش بنا کر ان کو تعلیم کے ذریعے مفید طور پر معاشرے سے منسلک کرے، معاشی ترقی اور روزگار کی فراہمی ممکن بنائے اور ایسے تمام اقدامات کرے جو طویل مدتی بنیادوں پر سود مند ثابت ہوں اور نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرکے نوجوانوں کو اکیسویں صدی کے ہم مطابق ہونے کی ضررورت ہے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت