صنم بلوچ اور عامر لیاقت حسین کا عامر لیاقت کی پہلی بیوی سے متعلق بیان
عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ بشریٰ اور بیٹی دعا عامر کا رد عمل بھی آ گیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 12 دسمبر 2018 14:51
(جاری ہے)
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بیٹی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے جس نے مجھے اتنی اچھی والدہ ، بھائی اور مدد گار دوستوں سے نوازا، جو لوگ آپ کے بُرے وقت میں آپ کے ساتھ رہتے ہیں وہی لوگ آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ معنی رکھتے ہیں۔
ایک اور پیغام میں دعا عامر نے ایک ٹویٹر صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب بھی کوئی میرے یا بھائی کے اچھے اخلاق اور تربیت کی تعریف کرتا ہے تو میں کہتی ہوں کہ یہ سب میری والدہ کی وجہ سے ہے۔ میری والدہ وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے ہماری بہترین انداز میں تربیت کی۔ دعا عامر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اللہ ان سب پر اپنی رحمت کرے جو گھروں کو توڑنے کی بجائے انہیں پیار سے جوڑتے ہیں۔ عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشریٰ عامر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں قرآن پاک کی کچھ آیات پوسٹ کیں لیکن انہوں نے اپنے شوہر کے بیانات پر کوئی بیان نہیں دیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
سیلانی کے تحت خشک اور تیار خوراک کے علاوہ ادویات پر مشتمل ایک اور کھیپ فلسطین کے لیے روانہ کردی گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ