وزیر اعلیٰ سندھ 15 دسمبر کو 14ویں تین روزہ بین الاقوامی نمائش "بلڈ ایشیا 2018" کا افتتاح کرینگے
مقامی کمپنیوں کے علاوہ 20 ممالک کی 250 سے زائد مصنوعات تعمیراتی صنعت میں رونما ہونے والی جدت کی عکاسی کریں گی
بدھ 12 دسمبر 2018 17:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل بلڈنگ مٹیرئیل و کنسٹرکشن مشینری نمائش "بلڈ ایشیا 2018" میں امریکہ، برطانیہ، ایران، اٹلی، چین، جرمنی، تائیوان، جاپان، تھائی لینڈ، ترکی، عمان اور متحدہ عرب امارات سے تعمیراتی شعبے سے منسلک کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔
سہہ روزہ 14ویں بلڈ ایشیا نمائش کے دوران پاکستان، چین اقتصادی راہداری اور تعمیراتی صنعت کے کردار پر سیمینار منعقد کیا جارہا ہے جس میں متعلقہ صنعت اور سی پیک پر ماہرین اپنے تجربات اور صنعت کو حائل رکاوٹوں پر روشنی ڈالیں گے۔ ای کامرس گیٹ وے کے تحت منعقد کی جانے والی نمائش میں تعمیراتی مشینری اور مٹیریل،اسٹیل، پی وی سی، ماربل اور فرنیچر سے متعلق تیار کردہ مصنوعات و مشینری شو کیس کی جارہی ہیں۔ ڈاکٹر خورشید نظام کا کہنا ہے کہ بلڈ ایشیا 2018 کے انعقاد کا مقصد پیداوار میں اضافہ، لاگت میں کمی اور پاکستان میں تعمیراتی صنعت کو جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرانا ہے۔ نمائش میں چین سمیت دیگر ممالک کے سفارتکاروں سمیت، پاکستان اسٹون ڈویلپمنٹ کمپنی، کنسٹرکٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان، آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے عہدیدار بھی شریک ہونگے۔ 14ویں تین روزہ " بلڈ ایشیا 2018 " میں رواں سال پاکستان بھر سے 50 ہزار شرکا کی شرکت متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کھیلوں کی مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے،جلال الدین مہر
200روزسے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر قیامت ڈھائی ہوئی ہے ،حاجی حنیف طیب
بانی لوکل گورنمنٹ یونینز جان محمد جتک کے انتقال پرمزدور رہنماؤں کی تعزیت
سولڈ ویسٹ میں دوسطحی نظام کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں ڈبل بلنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے،سید ذوالفقار شاہ ..
ٹی ایم سیز کی اوذیڈٹی گرانٹ میں اضافہ کیے بغیر ملازمین کی تنخواہوں،واجبات اور ریٹائرمنٹ واجبات کی ادائیگی ..
آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا سندھ گورنمنٹ اسپتال شاہ فیصل کا دورہ ..
پاسبان رہنمائوں کی روزنامہ جانباز کے ایڈیٹر سید زوہیب حیدر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بابائے قوم محمد علی جناح کے مزار پر نوجوانوں کیلئے علم و ہنر کی راہیں ہموار ..
حکمران ہوش کے ناخن لیں، عوام کیڑے مکوڑے نہیں، اسلم فاروقی
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں ، شاداب رضا نقشبندی
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا