وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے روسی سفیر کی ملاقات

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:54

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے جمعرات کو پاکستان میں روس کے سفیر الیگزی ڈیڈو نے وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں روس کے قونصل جنرل ڈاکٹر ایلیگزینڈر کوزین اور اتاشی مس اینا میکرنکوہ، وزیر اعلی سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو بھی شریک تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سندھ میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں