آصف علی زرداری سے سردار اختر مینگل کی ملاقات ،

باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:34

آصف علی زرداری سے سردار اختر مینگل کی ملاقات ،
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ہفتہ کو بلاول ہاؤس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر نے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر بھی موجود تھے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں