کراچی، آرٹس کونسل شہر صوبہ اور ملک کا چہرہ ہے، پوری دنیا میں ملک کے سافٹ امیج کو نمایاں طور پر پیش کیا جا رہا ہے، احمد شاہ
اتوار 16 دسمبر 2018 20:40
(جاری ہے)
جلسے سے پروفیسر اعجاز فاروقی، پروفیسر ہارون الرشید، عادل ابراہیم، نعمان خان، شکیل احمد خان، نورالہدی شاہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
محمد احمد شاہ نے کہا کہ سات قبل کوئی نامور شاعر، ادیب اور آرٹسٹ ممبر نہیں تھا ہم نے ان کو دنیا بھر سے اگھٹا کیا اور آرٹس کونسل کا ممبر بنایا۔ میں اور میرے ساتھی بہت عرصے سے مل کر کام کر رہے ہیں، ادارے اور حکومتیں کام نہیں کرتی وہ کام کوئی تو کرے گا ،اس لئے آرٹس کونسل یہ کام کر رہی ہے۔ ہمارے ملک کے وی وی آئی پی ہمارے آرٹسٹ اور دانشور ہیں وزیر اور حکمران نہیں ہوتے۔ آرٹس کونسل آرٹسٹوں کو ہی وی آئی پی سمجھتی ہے انہوں نے کہا کہ جو قوم مستقبل کا نہیں سوچی وہ تباہ ہو جاتی ہے انہوں نے کہا کہ ہم ے محسن انسانیت کانفرنس منعقد کی اور اردو کانفرنس سمیت مختلف فیسٹول دنیا میں مشہور ہوے۔ محمد احمد شاہ نے اعلان کیا کہ آئندہ سال آرٹس کونسل میں بین الاقوامی سطح کی کلچر کانفرنس منعقد ہو گی۔اس موقع پر انہوں نے پینل کے ناموں کا اعلان کیا جس مطابق محمد احمد شاہ صدر، اطہر وقار اعظم نائب صدر،اعجاز احمد فاروقی سیکریٹری ، خالد آرائیں، جوائنٹ سیکریٹری اور قدسیہ اکبر خازن کی امید وار ہوں گی جبکہ ممبران گورننگ باڈی میں طلعت حسین ، حسینہ معین، منّور سعید ، نورالہدیٰ شاہ ، عمران (اِمٴْو)، ڈاکٹر ہما میر، عنبرین حسیب عنبر ، محمد اقبال لطیف ، اسجد بخاری، عظمٰی الکریم، محمد ایوب شیخ اورکاشف گرامی شامل ہیں۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت سنا دی گئی
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے، اجلاس میں فیصلہ
جییوآئی کو اسلامی دنیا کی آواز بننے پر عتاب کا نشانہ بنایا گیا ،علامہ راشد محمود سومرو
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جیکسن مارکیٹ میں کارروائی
وزیر اعظم کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات
وزیراعظم اور وفاقی وزراسے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کے جوانوں و افسران کو شاباش
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے