آئی جی سندھ نے ڈرگ روڈ کینٹ بازار سے میٹرک طالبہ کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا ،رپورٹ طلب

پیر 17 دسمبر 2018 18:23

آئی جی سندھ نے ڈرگ روڈ کینٹ بازار سے میٹرک طالبہ کی گمشدگی کا نوٹس لے لیا ،رپورٹ طلب
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 دسمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے ڈرگ روڈ کینٹ بازار سے میٹرک طالبہ کے مبینہ لاپتہ ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں