دھوکہ دہی دنیا وآخرت میں ذلت کا سبب بن سکتی ہے،علامہ محمد الیاس قادری
پیر 17 دسمبر 2018 18:58
(جاری ہے)
امیر اہل سنت نے کہا کہ پل صراط پر بڑے بڑے ہانکڑے ہونگے جس کے بارے میں انہیں حکم ہوگا وہ اسے پکڑ لے لیں اور جہنم میں گرادیں گے ،کوئی جہنم میں گر جائے گا تو کوئی زخمی ہوجائے گا،حضور نبی کریم ؐپل صراط کے کنارے تشریف فرماہوں گے اور امت کے حق میں دعا فرمائیں گے ،کبھی میزان تو کبھی میدان محشر میں امتیوں کی مدد کریں گے ،لوگ آپؐ کو پکارتے ہونگے۔
نگران شوری مولانا محمد عمران عطاری نے مدنی مذاکرے میں شریک عاشقان رسول اور بغداد شریف جانے والے عاشقان غوث الاعظم سے بیان کرتے ہوئے کہا کہ زائرین کی جن ہستیوں کے دربار میں حاضری ہونے والی ہے وہ اللہ عزوجل کی رضا کیلئے عبادت کرتے تھے ،اللہ عزوجل کی رضا کیلئے جان بھی دے دیتے تھے ،اگر وہاں جاکر بھی غفلت رہی اور نماز قضا ہوگئی تو غورکرلیں آپ کہاں کھڑے ہیں، لہذاواں جاکر اپنا جدول مرتب اور کم از کم ایک قرآن کریم ختم کریں ،خود کو فضول گفتگو سے بچائیں،جہاں جائیں جس مزار پر حاضری دیں ان بزرگ کے واقعات اور ان کی سیرت سے متعلق علم حاصل کریں۔نگران شوری مولانا محمد عمران عطاری نے کہا کہ دین کامل ہے ،اسلام کی تعلیم پوری زندگی کو احاطہ کرتی ہے اور جب آپ دین کا علم سیکھتے ہیں تواسی علم کی وجہ سے انسان انسانیت کی معراج کو پاتا ہے ،شرافت ،شرافت کی معراج کو پاتی ہے اسی میں روزگار کے معاملات موجود ہیں لہٰذا علم دین ضرور بہ ضرور حاصل کیا جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری