شہرقائد میں فائرنگ اور پرتشددواقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ اہل سنت والجماعت کے دوکارکنوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے
جمعہ 18 جنوری 2019 16:00
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتولین نے اورنگی ٹائون نمبر 14 میں پہاڑی پر ایک کمرہ بنا رکھا تھا جسے وہ استعمال کرتے تھے، ابتدائی معلومات کے مطابق ان کا آپس میں جھگڑا ہوا اور نوبت فائرنگ تک جا پہنچی۔ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رہائشی علاقے میں ایک بیٹھک پر پیش آیا جو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شراب کی خالی بوتلیں اور ڈسپوزل گلاس برآمد کر لیے۔انہوں نے بتایا کہ جائے وقوع سے 30 بور پستول کے خول ملے ہیں، کمرے کے اندر جھگڑے کے دوران گولیاں چلیں۔۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے علاقے الآصف اسکوائر کے قریب میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے۔ترجمان اہل سنت والجماعت کے مطابق زخمیوں کا تعلق اہل سنت والجماعت سے ہے ۔زخمیوں کی شناخت مومن خان اور عبدالواحد کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔قائدآباد پل کے نیچے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دو بھائیوں کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا، جنہیں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیاگیاکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان ..
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
رواں برس موسم گرما میں ’دی گلاس ورکر‘ پاکستان بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ