آئی جی سندھ نے سدھوجہ ٹاؤن سے دو بھائیوں کے مبینہ اغواء کے حوالے سے رپورٹس پر ایس ایس پی نوشہروفیروز سے رپورٹ طلب کرلی

جمعہ 18 جنوری 2019 17:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نوشہرو فیروز سدھوجہ ٹاؤن کے قریب دو بھائیوں کے مبینہ اغواء کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی نوشہروفیروز سے تفصیلی انکوائری اور پولیس کے اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں