بلوچستان میں کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم سے جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی
جاں بحق 7 افراد کی شناخت ہوگئی، زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک
میاں محمد ندیم منگل 22 جنوری 2019 12:53
(جاری ہے)
ابتدائی طور پر ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی نے حادثے میں 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی. ایس ایس پی لسبیلہ کے مطابق سانحہ بیلہ میں جاں بحق 7 افراد کی شناخت ہوگئی، جنہیں ان افراد کے ورثا نے شناخت کیا.
انہوں نے بتایا کہ حادے میں شناخت ہونے والے افراد کی لاشیں ان کے ورثا کے حوالے کردی گئیں. اس سے قبل حادثے میں زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی. حادثے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کراچی منتقل کرنے میں تاخیر ہوئی تھی. ریسکیو اہلکاروں نے بس میں موجود مزید افراد کو نکالنے کے لیے کوششیں کی تھی جبکہ ان کی طرف سے کوچ اور ٹرک میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کی گئی تھی. واقعے سے متعلق ڈپٹی کمشنر لسبیلہ شبیر مینگل نے کہا تھا کہ بس اندر سے انتہائی گرم ہے اور اس لیے لاشیں نکالنے میں جلد بازی نہیں کی جاسکتی. بعد ازاں سانحہ بیلہ میں جاں بحق افراد کی لاشیں بیلہ سے ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ کراچی منتقل کردی گئی تھیں. سعد ایدھی کے مطابق 26 لاشیں بیلا سے جبکہ ایک کو سول ہسپتال کراچی سے یہاں لایا گیا ہے. پولیس نے حادثے کے نتیجے میں تیزی سے آگ بھڑک اٹھنے سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں ، جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے.کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کا جوش عروج پر پہنچ گیا
پی ایس بی نیشنل کوچنگ سنٹرکراچی کی جدید طرزتعمیرکا فیصلہ
جماعت اسلامی کی جانب سے جیکب آباد میں جے آئی یوتھ کے رہنما سے ڈکیتی کی مذمت
مہنگائی قابو کرنے کو اہم ترجیح، سدباب کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں،مفتی عدنان مدنی
نائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
عمرہ بھی حج کی طرح گناہوں سے معافی کا ذریعہ ہے، ملک انورستار
دہشتگردی پاکستان کو دنیامیں بدنام کرنے کی مذموم سازش ہے،مفتی بلال قادری
درود پاک کی برکت سے مشکلات ٹل جاتی ہیں، حاجی فضیل رضا عطاری
سیدنا امیر حمزہؓ جلیل القدر سپہ سالار، بے حد جانباز ، دلیر اور جانثار تھے، شاہ عبد الحق
ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس میں 10پاکستانی نمائش کنندگان کی شرکت
پاکستان کوتنہا نہیں چھوڑیں گے،یو اے ای قونصل جنرل نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی نوید سنادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات