پاکستانی فلم ’’جوابی پھر نہیں آنی ‘‘ کا دوسری مرتبہ سیکوئل بنانے کی تیاریاں
فلم کی کہانی لکھی جا رہی ہے‘سیریز کی پہلی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ 2015 میں کاسٹ کی گئی تھی
جمعرات 24 جنوری 2019 11:40
(جاری ہے)
ہمایوں سعید کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں ان کے ساتھ فہد مصطفیٰ، واسع چوہدری اور ہدایت کار ندیم بیگ بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
اداکار نے بتایا کہ ان دنوں ’جوانی پھر نہیں آنی 3‘ کی کہانی لکھی جا رہی ہے۔اگرچہ اداکار نے اگلی فلم کے حوالے سے مزید کچھ نہیں بتایا، تاہم تصویر میں واسع چوہدری اور فہد مصطفیٰ کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ تیسری فلم میں بھی تینوں اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے۔علاوہ ازیں تصویر میں ندیم بیگ کی موجودگی بھی اس بات کا عندیہ ہے کہ وہی تیسری فلم کی بھی ہدایات دیں گے۔خیال رہے کہ ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کی دوسری فلم کو گزشتہ برس عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا۔’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ نے پہلی فلم کی طرح کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے تھے اور اس فلم نے اپنے ساتھ ریلیز ہونے والی تمام فلموں کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیا تھا۔دوسری فلم میں اداکاروں کی اداکاری کو سراہا گیاظاسکرین شاٹاس سیریز کی پہلی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ 2015 میں کاسٹ کی گئی تھی۔پہلی فلم میں احمد علی بٹ، ہمایوں سعید ، واسع چوہدری، حمزہ علی عباسی، مہوش حیات، عائشہ خان اور ثروت گیلانی نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔فلم نے خوب بزنس کیا تھا، فلم کو پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی ریلیز کیا گیا تھا۔دوسری فلم میں احمد علی بٹ، ہمایوں سعید، واسع چوہدری، فہد مصطفیٰ، ثروت گیلانی، ماورا حسین اور کبریٰ خان نظر آئے۔خیال کیا جا رہا ہیکہ تیسری فلم میں بھی دوسری فلم کے زیادہ تر اداکار اپنا اپنا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے، تاہم اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو