پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامے بھارتی ڈراموں سے کہیں آگے ہیں، ڈرامہ لکھنے والے پاکستان میں بھی بہت اچھے ہیں، بھارتی رائٹر خالد اعظمی
گزشتہ 5 سالوں میں پاکستانی فلموں کا معیار بہتر ہوا ہے مگر تعداد بہت کم ہے، 25 سے 30 فلمیں آپ کے سینمائوں کی سالانہ ضرورت پوری نہیں کرسکتی،پاکستانی فلموں کی سالانہ تعداد 200 تک ہوجائے گی تو فلمی صنعت مستحکم ہوگی ، نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ میں طلبا وطالبات سے خطاب
اتوار 17 فروری 2019 19:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیو پورٹس انسٹیٹیوٹ میں طلباء وطالبات کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کی چیئرپرسن ہما بخاری بھی موجود تھیں۔ خالد اعظمی نے 2 گھنٹے تک طلباء کے سوالات کا بہتر اور خوبصورتی سے جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ اچھا رائٹر ہونے کے لئے مشاہدہ اور گردوپیش سے آگہی ضروری ہے۔ فلم کی کامیابی میں رائٹر سے زیادہ کام اسکرین پلے کا ہوتا ہے۔ اسکرین پلے جتنا اچھا لکھا جائے گا فلم اتنی ہی کامیاب ہوگی۔ کپل شرما شو اور بگ باس شو بھی اسکرپٹڈ ہوتے ہیں۔ جسے فنکار میزبان اپنی برجستہ ادائیگی یا پرفارمنس سے بہتر بنادیتے ہیں۔ پاکستان کے چار فلم سازوں کے لئے میں فلم لکھ رہا ہوں۔ دو تین چینلز نے بھی ڈرامہ سیریل لکھنے کی آفر کی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں خالد اعظمی نے کہا کہ پاکستان فنکار بھی بہت ٹیلنٹڈ ہیں۔ بھارت میں فواد خان، جاوید شیخ نے اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ خالد اعظمی نے انسٹیٹیوٹ کے بعض شعبوں کا دورہ کیا اور طلباء کی دلچسپی اور سرگرمیوں کو سراہا۔ فصیح امجد نے خالد اعظمی کا تعارف کرایا۔ چیئرپرسن ہما بخاری نے انسٹیٹیوٹ کی جانب سے خالد اعظمی کو یادگاری شیلڈ جبکہ منور، زنوبیہ، نادر زیرک ودیگر اسٹاف کی جانب سے خالد اعظمی اور ان کی اہلیہ کو اجرک پیش کی گئی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری