ہماری 3 سالہ جدوجہد سے کراچی کی رونقیں بحال ہوگئیں،سید مصطفیٰ کمال
منگل 19 مارچ 2019 20:03
(جاری ہے)
پہلے گھوسٹ ملازمین ہوتے تھے آج سندھ میں 8 ہزار گھوسٹ اسکولز ہیں۔
45 ہزار میں سے 30 ہزار اسکولوں میں چار دیواری اور بیت الخلائ موجود نہیں۔ سندھ حکومت کے تعصبانہ اقدامات کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان سندھیوں کا ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے دو ٹکڑے کرنے والے سن لیں جس طرح سندھ کے 2 ٹکڑے نہیں ہوسکتے کراچی کے بھی نہیں ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اگر سندھیوں سے مخلص ہوتی تو سب سے پہلے انہیں تعلیم، صحت اور روزگار کی سہولیات دیتی، سندھ حکومت کو سندھ کی عوام کا نمائندہ نہیں سمجھتے۔ سندھ میں کسان رو رہے ہیں ان کی کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ جبکہ حکمران اپنے عزیز و اقارب کو نئے واٹر کورس کے لائسنس دے رہے ہیں۔ ہاریوں کی زمینیں بنجر کر کے اپنے لوگوں کو قرض فراہم کر کے سستے داموں خریدی جا رہی ہیں، لوگوں کا معاشی قتلِ عام کیا جا رہا ہےکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار معطل
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد