بلاول کی کراچی میں فائرنگ کے واقعات کی مذمت

ہفتہ 23 مارچ 2019 13:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کر اچی میں فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ امن و امان کے خلاف سازش کو آہنی ہاتھوں سے روکے۔چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ ا من کے لیے دی گئی قربانیاں رائیگان جانے نہیں دیں گے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں