اسٹیٹ بینک نے یومِ پاکستان کے موقع پر نمائش کا انعقاد کیا
ہفتہ 23 مارچ 2019 20:06
(جاری ہے)
ان کی بصارت اور عزم کی پختگی اس امر سے عیاں ہے کہ قرار دادِ پاکستان کی منظوری کے محض سات برس کے اندر پاکستان معرضِ وجود میں آگیا۔ نمائش کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ نمائش اس منفرد نوعیت کی ہے کہ اس میں تاریخ کو بذریعہ فن بیان کیا گیا اور پاکستان میں سکہ سازی کے فن کو اجاگر کیا گیا ہے، جسے عموما سکے چھوٹے ہونے کی وجہ سے نظرانداز کردیا جاتا ہے۔
ڈپٹی گورنر نے نمائش کے شرکا کی توجہ اسٹیٹ بینک کے احاطے میں قائم ایل آر سی بلڈنگ کی دیوار پر نصب فن پارے کی جانب مبذول کراتے ہوئے اسے علامتی شبیہہ قرار دیا اور تقریب میں موجود عبدالجبار گل کے کام کو سراہا۔ 2004 میں اسٹیٹ بینک میں قائم لرننگ ریسورس سینٹر نامی عمارت کی دیوار پر سکوں کی جداری نقاشی کی غرض سے عبدالجبار گل کو منتخب کیا گیا تھا ۔ ایل آر سی کی دیوار پر نصب یہ فن پارہ 18 فٹ بلند اور 24 فٹ چوڑا ہے، جس میں 45 سکوں کے نہایت خوبصورت نقوش موجود ہیں۔ انہوں نے یہ غیرمعمولی اور منفرد منصوبہ محض چار ماہ کے عرصے میں مکمل کیا۔متذکرہ فن پارے میں استعمال ہونے والے ان 45 سکوں کی نقول اصل قامت میں 3 فٹ لمبے اور چوڑے پینلز پر نمائش میں پیش کی گئیں۔ جداری نقاشی کے فن پارے کی نقول تیار کرنے کے لیے ماڈل کاسٹنگ پراسس کی تکنیک استعمال کی گئی، جس میں ایم ڈی ایف لاثانی لکٹری پر نقوش کنندہ کیے گئے اور ڈھلائی کے لیے پلاسٹر استعمال کیا گیا۔ پلاسٹر تیار کرنے کے لیے کولڈ برونز کاسٹنگ نامی تکنیک استعمال کی گئی جس میں کانسی کی بھرت کو گوند میں ملایا جاتا ہے۔نمائش میں کئی ادوار کے سکے پیش کیے گئے، جن میں کوڑیوں سے لے کر اعشاری نظام کے تحت مختلف ادوار میں رائج سکے، کنورژن ٹیبل، سکہ سازی کا عمل اور پاکستان میں 1948 سے لے کر آج تک استعمال ہونے والے سکے شامل ہیں۔ نمائش میں ترکی اور جاپان کے قونصل جنرلز ،شہر کی معزز شخصیات ،اسٹیٹ بینک کے افسران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کیکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کپاس کے پیداواری اہداف کا تعین نہیں ہو سکا، اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر
سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیزہ دریافت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت