میئر کراچی (آج) نیوزی لینڈ میں شہید سید اریب احمد کے جسد خاکی کو شہریوں کی نمائندگی کرتے ہوئے وصول کریں گے

اتوار 24 مارچ 2019 19:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) میئر کراچی وسیم اختر (آج)پیر کو صبح دس بجے کراچی ایئرپورٹ پر نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے سید اریب احمد کے جسد خاکی کی آمد کے موقع پر شہریوں کی نمائندگی کرتے ہوئے میت وصول کریں گے اور اہل خانہ کے حوالے کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں