کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل جونی ویگنر نے پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ کیا

اتوار 24 مارچ 2019 19:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل جونی ویگنر نے پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مشیر بحری امور محمود مولوی اور پورٹ قاسم اتھارٹی کے چیئرمین اسد رفیع چاندنا نے قونصل جنرل کو پورٹ قاسم اتھارٹی کے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی ۔پورٹ قاسم کے دورہ پر موجود قونصل جنرل نے کہا کہ امریکن کمپنیاں پورٹ قاسم کے علاقے میں سرمایہ کاری کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں