پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سلیم جان مزاری اور حسن علی چانیو کی پیر صاحب پگارا سے ملاقات

اتوار 24 مارچ 2019 22:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) ضلع تھرپارکر کی تحصیل نارا میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار سلیم جان مزاری اور ممتاز سیاسی رہنما حسن علی چانیو نے حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی عرف پیر صاحب پگارا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سندھ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں