گورنر سندھ عمران اسماعیل سے بینک آف چائنا کے سابق گورنر کی ملاقات
پاکستانی کرنسی کے استحکام کے لئے اٹھائے گئے اقدامات ، معاشی سرگرمیوں سے قومی معیشت مزید مضبوط بنانے، غیر ملکی سرمایہ کاری سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 19 اپریل 2019 23:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے معاشی پالیسی کے باعث معاشی ، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہور ہاہے با الخصوص نجی سیکٹر فعال کردار ادا کررہا ہے۔
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ آج بزنس ایڈمنسٹریشن کا شعبہ ماضی کے مقابلہ میں کئی گنا وسیع اور مفید ہوچکا ہے جس کی بنیادی وجہ عالمی سطح پر لائق و قابل بزنس گریجویٹس کی مانگ ہے جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان محنتی، ذہین اور فطری صلاحیتوں سے مالا مال ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سائنس و ٹیکنالوجی، صنعتی ترقی ، تجارت و کاروباری سرگرمیوں کے باعث بزنس ایجوکیشن وسعت اختیار کرر ہی ہے جہاں ہر وقت کام کی بہت گنجائش رہتی ہے۔بینک آف چائنا کے سابق گورنر Zhou Xiochanنے کہا کہ چائنا پاکستان کے استحکام اورترقی کے لئے بھرپور معاونت جاری رکھے گا جبکہ چائنا کے سرمایہ کار صوبہ کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کے ایس بی ایل منیر کمال نے کراچی اسکول آف بزنس لیڈر شپ کی کارکردگی کے بارے میں گورنر سندھ کو آگاہی فراہم کی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس اہلکاروں کے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم
کراچی پر ڈکیتوں کا راج ، لاقانونیت ہے، عبوری امیرِ جماعت اسلامی کراچی
اگلے ماہ مدھو بالا کو سفاری پارک منتقل کر دیا جائیگا
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 2 سال چار ماہ بعد کراچی تجاوزات کیس کی سماعت
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
پولیسنگ کے عمل میں مددگار 15 فورس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،آئی جی پولیس سندھ
ں* وزیر اعظم سن لیں کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے۔منعم ظفر خان
دی سٹیزنز فائونڈیشن کے طلباء نے کامیابی کے ساتھ نامور جامعات میں داخلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے،وزیر ..
ذ*سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "کراچی روح کی عظمت" کتاب کی رونمائی تقریب
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بیروزگار نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے گورنر انیشیٹیو کے تحت روزگار اسکیم ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا