گورنر سندھ کا کورنگی کریک میں واقع باریٹ ہاڈسن یونیورسٹی کا دورہ
فائونڈیشن کے تحت 2 کالجز ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چل رہے ہیں جبکہ تیسرے ایمرجنگ سائنس کالج کا افتتاح 2020 تک کیا جائے گا، گورنرسندھ کو بریفنگ
منگل 23 اپریل 2019 18:36
(جاری ہے)
گورنر سندھ کو مزید بتایا گیا کہ فائونڈیشن کے تحت کراچی میں قائم یونیورسٹی کے علاوہ 2 کالجز ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چل رہے ہیں جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیسرے ایمرجنگ سائنس کالج کا افتتاح 2020 تک کیا جائے گا۔
بعد ازاں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے فیکلٹیز اور طلباء و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ تعلیم کا فروغ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کرانے کے لئے انتہائی نا گزیر ہے جبکہ یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں ہونے والی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تحقیق سے یونیورسٹی کو ممتاز مقام حاصل ہورہا ہے ۔ گورنرسندھ نے مزید کہا کہ تعلیم یافتہ نوجوان ہی ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ موجودہ وزیراعظم کا ویژن ہے کہ ملک کی معیشت کو مضبوط سے مضبوط تر بنایا جائے جس کے لئے کچھ مشکل فیصلے بھی کرنا ہوں گے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب ثابت قدم رہتے ہوئے ملک کی معاشی ترقی اور اس کے استحکام میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم بڑی سوچ رکھیں گے تب ہی کچھ بڑا کر پائیں گے۔ نوجوانوں سے مخاطب ہوتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ کو اپنی آنے والی زندگی میں سب سے مقدم پاکستان کی عزت و قار کو رکھنا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک ابھرتی ہوئی معیشت ہے اوورسیز پاکستانی اپنی سرمایہ کاری ملک میں لائیں حکومت ان کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی جبکہ صوبہ بالخصوص کراچی میں سرمایہ کاری کے حوالے بہترین مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی شہ رگ کراچی بیرونی و اندرونی سرمایہ کاروں کے لئے ایک آئیڈیل شہر ہے جبکہ یہاں پر معاشی ،اقتصادی ، تجارتی ، کاروباری، سماجی اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں تسلسل سے اضافہ ہونا سازگار ماحول ہونے کا ثبوت ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن