وفاقی وزیر برائے تعلیم شفت محمود کا نیول اسپتال درمانجاہ اور جناح نیول بیس اورماڑہ کا دورہ

جمعرات 25 اپریل 2019 19:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) وفاقی وزیر برائے تعلیم اورپروفیشنل ٹریننگ ، شفقت محمود نے پاکستانیوں کے کیڈٹ کا اورماڑہ، نیول اسپتال درمانجاہ اور جناح نیول بیس اورماڑہ کا دورہ کیا۔نیول کیڈٹ کالج اورماڑہ کے سربراہ ، کموڈور مسعود الحسن نے استقبال کیا۔

(جاری ہے)

معزز مہمان نے کیڈٹ کالج کی موجودہ سہولیات، ٹریننگ اسکیم اور فتح یاب کامیابیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے مزید خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیول کیڈٹ کالج اپنی تعلیمی قابلیتوںکی وجہ سے غریب طبقہ کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔بعد اذاںآخر میں وفاقی وزیر نے نیول اسپتال درمان جاہ کا دورہ بھی کیا جہاں پر طبعی سہولیات دی جارہی ہیں اور معزز مہمان نے جناح نیول بیس کا دورہ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں