آئی جی سندھ نے جناح اسپتال سے لڑکی کے مبینہ اغواء کے معاملے پر پولیس اقدامات اور قانونی امور پر مشتمل علیحدہ علیحدہ رپورٹس طلب کرلیں

جمعرات 25 اپریل 2019 22:53

آئی جی سندھ  نے جناح اسپتال سے لڑکی کے مبینہ اغواء  کے معاملے پر  پولیس اقدامات اور قانونی امور پر مشتمل علیحدہ علیحدہ رپورٹس  طلب کرلیں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے جناح اسپتال سے لڑکی کے مبینہ اغواء کے حوالے سے تھانہ صدر میں درج کیس کی تفتیش اور لڑکی کی تلاش کے سلسلے میں اٹھائے تمام ترضروری پولیس اقدامات اور قانونی امور پر مشتمل علیحدہ علیحدہ رپورٹس کی تفصیلات ایس ایس پی ساؤتھ اور متعلقہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن سے طلب کرلی ہیں۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں