تحصیل امبارمیں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں سابق امن کمیٹی کا ممبر جاں بحق

منگل 30 اپریل 2019 13:49

تحصیل امبارمیں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں سابق امن کمیٹی کا ممبر جاں بحق
مہمند (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2019ء) تحصیل امبارمیں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں سابق امن کمیٹی کا ممبر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے سرہ شاہ میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں امن کمیٹی کے ممبرعمرسید سبق جاں بحق ہوگئے۔ بارودی مواد امن کمیٹی کے ممبرکے گھرکے قریب نصب تھا۔سیکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن کا آغازکردیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں