وزیر اعلیٰ سندھ کا ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار افسوس

جمعہ جولائی 00:04

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صادق آباد کے نزدیک واہڑ اسٹیشن پر ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی سندھ نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments