پاکستان کے کرنٹ اکانٹ خسارے میں نمایاں کمی
درآمدات کی بجائے برآمدات میں اضافہ بیرونی قرضوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا
جمعرات جولائی 20:45

(جاری ہے)
دوسری جانب اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں اشیا کی برآمدات میں اصل میں 50 کروڑ ڈالر تک کمی ہوئی اور یہ مالی سال 2018 کے 24 ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 24 ارب 21 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک دیکھی گئی.گزشتہ سال کے 12.6 فیصد ترقی کے مقابلے میں یہ برآمدات میں یہ 2.2 تنزلی تھی، اس کے علاوہ ماہ جون میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں سامان کی برآمدات میں 20 کروڑ ڈالر تک کمی ہوئی.
ساتھ ہی درآمدی اشیا میں اس سے زیادہ تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی اور یہ 7.3 فیصد یا 4 ارب 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک کم ہوکر جولائی سے جون 2019 تک 52 ارب 43 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ 56 ارب 59 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھی.اسٹیٹ بینک کی حال ہی میں جاری ہونے والی تیسری سہ ماہی رپورٹ کے مطابق درآمدات میں کمی کا بڑا حصہ مشینری کی درآمدات ختم ہونے سے منسوب ہے کیونکہ سی پیک کا پہلا فیز ختم ہوگیا ہی. اس کے علاوہ خدمات کے شعبے میں تجارت کے توازن کے اعداد و شمار بھی اس میں ایک ارب 80 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ظاہر کرتے ہیں اور مجموعی طور پر درآمدات میں کمی سے یہ اس عرصے میں 11 ارب 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے 9 ارب 55 کروڑ ڈالر ہوگئی.تاہم ورکرز کی ترسیلات زر میں ایک ارب 92 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ جولائی سے جون 2019 کے لیے 21 ارب 84 کرور 20 لاکھ ڈالر تک رہی. علاوہ ازیں کیپیٹل اکانٹ ظاہر کرتا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں اضافہ ہوا جس کے باعث اس سال 12 ارب 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے خالصتا واجبات شامل ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ اعداد و شمار 8 ارب 85 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پر تھے، ان واجبات میں سے مرکزی بینک کی جانب سے 5 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اور مرکزی حکومت کی جانب سے 3 ارب 90 کروڑ 40 لاکھ ڈالر لیے گئے، اس کے علاوہ غیرمرتب شدہ واجبات 2 ارب ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہ جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 49 کرور 40 لاکھ ڈالر پر موجود تھی.متعلقہ عنوان :
کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دو خاندان ملک پر چالیس سال تک مسلط رہے،قومی وسائل کی ایسی لوٹ مار کی کہ کرپشن بھی اس پر شرمندہ ہے، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال
-
غریب اور کم آمدنی والے افراد کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان کی تھائی لینڈ کے بادشاہ بھو میبول عبدلیادجی کے یوم پیدائش اور قومی دن کے موقع پر تھائی قیادت کو مبارکباد
-
اسلام آباد چیمبر کا کراچی کمپنی جی نائن مرکز میں 40 سال قبل تعمیر شدہ پلازے کی سیل شدہ دکانوں کو کھولنے کا مطالبہ
-
اقتصادی سفارتکاری ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، روس کے ساتھ تعاون کی نئی راہیں کھل رہی ہیں، ہم نے ایف اے ٹی ایف میں گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنے سے متعلق بھارت کی سازش کو ناکام بنا دیا، چین ہمارا ..
-
جامعہ سکول ڈبگری پشاورکی طالبات کاشاندار پرفارمنس کا مظاہرہ ،بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے انٹر کالجز والی بال ایونٹ جیت لی
-
خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوابی میں ٹیبل ٹینس لیگ منعقد کرانے کا فیصلہ
-
دوسراافغان مہاجرین ضلعی کرکٹ ٹورنامنٹ، دیرٹائیکرز نے تیمرگرہ کلب کو21رنز سے پچھاڑدیا
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، امریکی کوچز
-
پاک فوج کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ردالفساد کامیابی کے ساتھ جاری
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،
-
شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں پاکستان میں تعینات یورپی یونین کے ممبران ممالک کے سفراء کے اعزاز میں ظہرانہ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.