چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے بلوچستان کے نامور بزرگ سیاسی و قبائلی رہنما و میرمحمدعلی رند کی ملاقات

پیر 19 اگست 2019 19:50

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے بلوچستان کے نامور بزرگ سیاسی و قبائلی رہنما و میرمحمدعلی رند کی ملاقات
کوئٹہ/ کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے بلوچستان کے نامور بزرگ سیاسی و قبائلی رہنما و میرمحمدعلی رند اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر عبدالرؤف رند نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں میرمحمدعلی رند نے چیئرمین سینیٹ کوحالیہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر مبارکباد دی اور ملکی وسیاسی صورتحال پر بات چیت کی، اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما و سینیٹر نصیب اللہ بازئی بھی موجود تھے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں