گاڑیوں کی پیداوار میں 23 فیصد اور فروخت میں 42 فیصد کمی
مالی سال 20-2019 کا پہلا مہینہ گاڑیوں کے شعبے کے لیے مایوس کن رہا
میاں محمد ندیم منگل 20 اگست 2019 12:55
(جاری ہے)
اگست میں بھی عیدالاضحیٰ کی چار چھٹیوں اور ہفتہ کی چھٹی کے باعث پلانٹ 12 سے 17 اگست تک بند رہنے کی وجہ سے گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں کمی کا امکان ہے. ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کیے جانے، نان فائلرز کے لیے ٹیکس کی شرح میں اضافہ اور بلند شرح سود کے باعث خریدار نئی گاڑیاں خریدنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے گزشتہ ماہ مجبوراً کم پیداوار کی. پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی میں ہونڈا کی سوک اور سٹی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں بالترتیب 49 اور 68 فیصد کمی آئی‘اسی طرح ٹویوٹا کرولا کی پیداوار اور فروخت میں بالترتیب 39 اور 57 فیصد کمی دیکھی گئی. پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے پیداوار میں کمی کا کوئی اعلان نہیں کیا اس کے باوجود اس کی سوفٹ گاڑی کی پیداوار اور فروخت میں بالترتیب 28 اور 64 فیصد کمی آئی. تاہم کلٹس گاڑی کی پیداوار میں 28 فیصد اضافہ اور فروخت میں 27 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ ویگن آر کی پیداوار اور فروخت میں بالترتیب 15 اور 70 فیصد کمی دیکھی گئی.
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم