چئیرمین نیب کا مرید عباس قتل میں ملوث ملزم کے خلاف انکوائری کا حکم
چئیرمین نیب کا عاطف زمان کے گروہ کے دیگر ارکان کے خلاف بھی انکوائری کا حکم
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 24 اگست 2019 17:45
(جاری ہے)
عدالت نے استفسار کیا مقتول اپنے بزنس کے معاملے کے حوالے سے گیا تھا۔
مقتول میڈیا پرسن ہے لیکن اس واقعے سے دہشتگردی کا عنصر کہاں پایا گیا۔ عدالت نے ریماکس دیئے مقتول اپنے کام سے گیا تھا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم نے ایک کے بعد ایکقتل کیا۔ ملزم اور اس کا بھائی نے مرید عباس کو قتل کرنے کے بعد کھلے عام روڈ پر خضر کو قتل کیا۔ملزمان کو کوئی خوف نہیں تھا اسلحہ کے ساتھ روڈ پر کھلے عام گھوم رہے تھے۔ ملزمان کی اسلحہ کے ساتھ گھومنے کی فوٹیج بھی میڈیا پر چلی ہے۔ کیا یہ دہشت گردی نہیں ملزمان نے سرے عام 2 لوگوں کا قتل کیا۔ میڈیا پر فوٹیج چلنے کے بعد عوام میں مزید خوف پھیلا۔ ملزم کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ لین دین کا تنازع تھا اور اسی معاملے پر قتل کی واردات ہوئی۔ کسی سرکاری افسر کا قتل نہیں کیا گیا بلکہ رقم کے معاملے پر قتل ہوا دہشتکردی کا عنصر کہاں سے شامل ہوگیا۔ میڈیا کے زور پر مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعہ شامل کی گئی ہیں۔ تفتیشی افسر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایک ملزم عوام کے کروڑوں روپے کھاکر بیٹھا ہے۔ جو ملزم سے رقم کا تقاضہ کرنے گیا اسے مار دیا گیا۔ یہ دہشتگردی نہیں تو کیا ہے۔ ملزم نے مرید عباس و دیگر کا قتل کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جو رقم مانگے گا اسے قتل کردیا جائے گا۔ تفتیش کے دوران مرید عباس کے بنگلوں اور گاڑیوں کا بھی علم ہوا۔ میں مالیاتی کرائم کی طرف نہیں جاں گا کیوں کہ وہ میرا ڈومین نہیں۔ یہ بتانے کا مقصد عدالت کو صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ مقدمہ میں انسداد دہشتگردی کی دفعہ شامل کرنے کے معاملے پر وکلا کے دلائل مکمل کرلیئے۔ عدالت نے پولیس کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے مرید عباس قتل کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ اب ملزم عاطف زمان کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ج*جامعہ کراچی ملازمین و اساتذہ کا تنخواہوں کی عد م ادائیگی پر احتجاج
،غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں،بلال ..
ح*گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
ح*پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ھ*آکسفورڈ یونیورسٹی کے زریعے ٹیچر ٹرینر پروگرام شروع کئے جائیں گے،چیف سیکریٹری سندھ
پ*جامعہ کراچی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
oایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کے گھیرائوکرنے کا فیصلہ
gکراچی،قتل کے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گ*کراچی؛ محسود قبائل کا اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کے جنازے کے بائیکاٹ کا فیصلہ
ج*سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم