پاکستان کا مستقبل قرآن وسنت سے وابستہ ہے،جماعت اسلامی روزاول سے کشمیر کواپنے ایجنڈے کا حصہ بنائے ہوئے ہے،حسین محنتی
جماعت اسلامی کے تحت 13اکتوبر کوحیدرآباد میں کشمیرمارچ ہوگا اورسینیٹر سراج الحق قیادت کریں گے،کشمیرکا مسئلہ صرف کشمیریوں کا نہیں بلکہ پاکستان کی بقاء وسلامتی اورپورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے ، امیر جماعت سندھ
اتوار 15 ستمبر 2019 20:25
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ آج امت پر نازک وقت آن پڑا ہے فلسطین کشمیر برما سے لیکر افغانستان تک کفرکی قوتیں اوران کے آلہ کارمسلم امہ پر حملہ آور ہیں اس لیے کلمہ کی بنیاد پر امت کو متحد کرکے اسلام وملک دشمن قوتوں کے خلاف اٹھ کھڑا کرنا ہوگا۔
پاکستان کا قیام بزرگوں کی جدوجہد نوجوانوں کی قربانیوں کا نتیجہ اوراللہ کا خصوصی انعام ہے اس کی نظریاتی وجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت بھی ہم پرفرض ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان 72 سالوں سے مشکل دور سے گذر رہاہے،مگر ایمان کی طاقت ہی اصل طاقت ہے۔جس کے ذریعے کشمیر سمیت ملکی مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔پاکستان کو حقیقی معنیٰ میں ایک اسلامی ریاست بنانے کے لیے پوری قوم کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے ذکروفکر کے بغیر انسان مردہ ہے اس میں زندگی تب آتی ہے جب وہ اللہ کا ذکر وشکر بجا لاتا ہے۔ اللہ کے دین کے مطابق اپنی زندگی گذارکرانسان دنیا وآخرت کی سرخروئی اورچین وسکون کی زندگی گذار سکتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میڈیا جمہوریت کے چوتھے ستون کا کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر میڈیا ہائوسز اور اخبارات ..
آئی جی سندھ کی ایرانی صدر کی کراچی آمد کے موقع پر بہترین اور فول پروف سکیورٹی اقدامات پر سندھ پولیس ..
وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات سندھ بورڈ ..
ہمیں ماہی گیری پر پابندی کے دوران مقامی ماہی گیروں کو فاقہ کشی سے بچانے کیلئے بھی اقدامات کرنے چاہئیں، ..
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
وزیر اطلاعات سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات ،میڈیا ورکرز کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری ..
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری ..
ں*نقل کو روکنے کے حوالے سے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ھ سید سردار علی شاہ
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات،صوبہ کے انتظامی امور،امن و امان کی صورتحال،کاروباری برادری کے مسائل ..
اپنے پائوں پر کھڑا ہونے والا فرد، معاشرہ یا ملک کامیاب و سرخرو ہوتا ہے، پیر ارشدکاظمی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ