کراچی پر آئین کے آرٹیکل کا حوالہ دیا جائے تو کہا جاتا ہے سندھ توڑ رہے ہو، فروغ نسیم

اتوار 22 ستمبر 2019 15:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2019ء) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کراچی پر آئین کے آرٹیکل کا حوالہ دیا جائے تو کہا جاتا ہے سندھ توڑ رہے ہو۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ لوگ مخالفت کرتے ہیں کیونکہ ان کا کھانا پینا بند ہو جائے گا۔فروغ نسیم نے کہا کہ پاکستان کی 80 فیصد معیشت زرعی ہے۔ زمینداروں کے خلاف بات نہیں کررہا مگر کیا زرعی آمدنی پر وفاقی انکم ٹیکس لگانے کیلئے آئین میں ترمیم نہیں ہونی چاہیی وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ ٹیکس کی بنیاد کو توسیع دینی چاہیے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں