پیر صدر الدین راشدی اور نند کمار گوکلانی کی پیر آف رانی پور سید غلام غوث شاہ جیلانی کی عیادت

اتوار 13 اکتوبر 2019 22:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر اور جی ڈی اے کے مرکزی رہنما پیر صدرالدین شاہ راشدی اور سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی رہنما نند کمار کوگلانی نے آغاخان ہسپتال میں پیر آف رانی پور پیر سید غلام غوث شاہ جیلانی عرف بگن سائین سے ملاقات کرکے عیادت کی اور بگن سائیں صحتیابی کے لیئے دعا کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رانی پور درگاہ کے سجادہ نشین پیر سید سورج شاہ جیلانی بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں